• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی تقرر و تبادلے، حمیر کریم سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی بیوروکریسی میں سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے، حمیر کریم سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن ، ایس ایس پی محمد معصوم FIAسے پنجاب تعینات ،تقرری کے منتظر گریڈ 20کے افسر عرفان خان OSDبن گئے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے۔

اہم خبریں سے مزید