• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، امریکا میں اسلاموفوبک سوشل میڈیا پوسٹس میں تیزی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے بعد امریکا میں اسلاموفوبک سوشل میڈیا پوسٹس میں تیزی ریکارڈ، جنگ شروع ہونے کے بعد 25 ہزار سے زائد اسلام مخالف پوسٹس، نفرت انگیز اور غیر انسانی زبان استعمال، مسلمانوں پر تشدد کی کھلی ترغیب، امریکی فوجیوں کی جانب سے مذہبی انداز میں جنگ بیان کرنے کی شکایات ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ کے بعد امریکہ میں سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید