اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، سندھ حکومت میں تعینات گریڈ 21 کے افسر یاسین شر بلوچ کی ڈیپوٹیشن میں توسیع ، تقرری کے منتظر محمد طیب تارڑ کابینہ ڈویژن ،محمد عثمان شاکر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں سیکشن افسر تعینات ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے جس کے مطابق سندھ حکومت میں تعینات سیکرٹریٹ گروپ کےگریڈ 21 کے افسر محمد یاسین شر بلوچ کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کی مدت میں 5 جولائی 2027 تک توسیع کی گئی ۔