• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتب دکھاتےموٹرسائیکل سوار نوجوان سڑک پرلگے پول سےٹکرا کرہلاک

کاہنہ (نامہ نگار)کاہنہ میں تیزرفتاری اور کرتب دکھانے کےباعث ایک اورموٹرسائیکل سوارنوجوان سڑک پرلگے پول سےٹکرا کرہلاک ہو گیا۔گجومتہ کا رہائشی 17سالہ قاسم تیز رفتاری کے باعث سڑک پرلگے پول سے ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیا. جسے ہسپتال منتقل کیاگیا مگروہ جانبر نہ ہوسکا. عینی شاہدین کےمطابق متوفی تیزرفتاری اور سڑک پرزگ زیگ بناتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا۔
لاہور سے مزید