• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات، نئی فیڈر شپنگ سروس کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد (نیو زرپورٹر) وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے جمعہ کو کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات تک نئی فیڈر شپنگ سروس کے آغاز کا اعلان کیا ،انہوں نے کہا کہ اس نئی سروس کے ذریعے کراچی اور خطے کے دو اہم ٹرانس شپمنٹ مراکز کے درمیان باقاعدہ شپنگ رابطہ قائم ہو جائے گا، جس سے پاکستانی درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو عالمی کنٹینر شپنگ نیٹ ورک تک مسلسل اور قابل اعتماد رسائی حاصل رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید