• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، خلیجی ممالک کو توانائی آمدن میں 42 کھرب روپے سے زیادہ کا نقصان

کراچی (نیوز ڈسک) ایران جنگ، خلیجی ممالک کو توانائی کی آمدن میں 42 کھرب روپے( 15 ارب ڈالر ) سے زیادہ کا نقصان، جنگ آغاز کے بعد لاکھوں بیرل تیل عالمی منڈی تک نہ پہنچ سکا، ترسیل رکنے سے سعودی تنصیبات اور خلیجی معیشتوں پر دباؤ بڑھ گیا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خلیجی ریاستوں کو توانائی کی برآمدات میں تقریباً 15 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
اہم خبریں سے مزید