• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی دباؤ کے باوجود ایران کی حکومت فوری نہیں گرے گی، اسرائیلی حکام

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی حکام کا کہنا ہے فوجی دباؤ کے باوجود ایران کی حکومت فوری نہیں گرے گی، جبکہ نیتن یاہو نے بتایا یقین سے نہیں کہہ سکتا ایرانی عوام حکومت گرا دیں گے، زمینی حالات عوامی بغاوت کیلئے تیار نہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق جنگ کے دو ہفتے بعد بھی ایرانی فوجی و سیاسی قیادت فعال اور حالات کے مطابق ردِعمل دے سکتی ہے،اسرائیلی حکام کا کہنا ہے فوجی دباؤ کے باوجود ایران کی حکومت فوری نہیں گرے گی، سکیورٹی اداروں کا اب بھی ملک کے اندر مضبوط کنٹرول ہے۔
اہم خبریں سے مزید