• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی خدشات، عید پر کویت میں کنسرٹس، شادیوں اور بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی

کراچی (نیوز ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عید پر کویت میں کنسرٹس، شادیوں اور بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد، وزارتِ داخلہ نے عارضی پابندی کا اعلان کیا، شہریوں اور رہائشیوں سے ہدایات پر عمل اور تعاون کی اپیل، خلیج ٹائمز کے مطابق کویت کی وزارتِ داخلہ نے عید الفطر کے دوران کھیلوں کے پروگرام، کنسرٹس، شادیوں اور بڑے اجتماعات پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد موجودہ علاقائی اور ملکی حالات کے تناظر میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
اہم خبریں سے مزید