کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کے غیرملکی ڈائریکٹر مارک جیرارڈ اسکیلیٹن مستعفی ، کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شہریار ارشد چشتی کو متبادل ڈائریکٹر مقرر کر دیاکے الیکٹرک کی جانب سے متبادل ڈائریکٹر کی تقرری سے متعلق خط پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کر دیا گیاکمپنی سیکریٹری کے مطابق تقرری کی منظوری کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دی۔