• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر؛ ان لینڈ ریونیو کے انسپکٹر کی معطلی کی سزا میں 2 ماہ کی توسیع

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے گریڈ 16کے ان لینڈ ریونیو کے انسپکٹر محمد اسماعیل کی ملازمت میں معطلی کی سزا میں توسیع کر دی، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائر یکٹوریٹ آف انٹلی جنس و انوسٹی گیشن پشاور میں تعینات محمد اسماعیل کو گزشتہ برس نومبر میں سول سروس رولز کی خلاف ورزی پر ملازمت معطل کر کے انکوائری شروع کی گئی تھی ان کی معطلی کی سزا میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی جو 11مارچ سے شروع ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید