• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں جدید سولر توانائی کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

پشاور (جنگ نیوز) سولر انرجی کمپنی نے امین مارکیٹ پشاور میں اپنا فلیگ شپ اسٹور کھول دیا، معروف مذہبی رہنما مولانا احمد لدھیانوی نے سی ای او محمد عاصم کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر دکان کا افتتاح کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یہ اقدام ملک بھر میں جدید اور معیاری سولر توانائی کے حل کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔نئے فلیگ شپ اسٹور میں زیوینک کے مختلف جدید سولر مصنوعات نمائش کیلئے موجود ہیں، جو گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین کی متنوع ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔ کمپنی کی مصنوعات IP21، IP54 اور IP65 پروٹیکشن اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہیں، جو مختلف موسمی اور ماحولیاتی حالات میں بہترین کارکردگی اور پائیداری کو یقینی بناتی ہیں۔افتتاحی تقریب کے دوران ڈائریکٹر مارکیٹنگ حماد اروڑہ اور ڈائریکٹر عمار قاضی نے کہا کہ “پشاور میں اپنی موجودگی کو وسعت دینا ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہمارا مقصد اپنے صارفین کو عالمی معیار
پشاور سے مزید