اسلام آباد( رانا غلام قادر ) 3 سیکشن افسروں کے تقرر و تبادلے؛ محمد شاہد علی کریم پٹرولیم ڈویژن تعینات ، نیشنل فوڈ سیکیورٹی کےمبین احمد آئی ٹی ڈویژن ٹرانسفر ،رانا آصف نذیر کے ڈیپوٹیشن میں مزید 2 سال کی توسیع،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ۔