• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 ماہ میں آئی سی ٹی برآمدات سے حاصل رقم 2.97 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں جولائی تا فروری آئی سی ٹی برآمدات سے حاصل ہونے والی رقم 2.97 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال اسی عرصے کے 2.48 ارب ڈالر کے مقابلے میں 19.7 فیصد زیادہ ہے، وزارت آئی ٹی کے مطابق صرف فروری 2026 میں آئی سی ٹی برآمدات 365ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
اہم خبریں سے مزید