اسلام آباد( ناصر چشتی )شہریار چشتی کے الیکٹرک کے قائم مقام چیئر مین مقرر۔ گزشتہ روز اجلاس میں شہریار چشتی کو کو اگلے چیئرمین کے منتخب ہونے سے قبل قائم مقام چیئرمین مقرر کردیا گیا،2 اپریل کو نئے بورڈ کے انتخاب تک شہریار چشتی چیئرمین کے فرائض انجام دیں گے۔