• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس ایران کو سیٹلائٹ اور بہتر ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے

کراچی (نیوز ڈیسک) روس ایران کے ساتھ اپنے انٹیلی جنس اشتراک اور فوجی تعاون کو بڑھا رہا ہے اور تہران کو خطے میں امریکی افواج کو نشانہ بنانے میں مدد دینے کے لیے سیٹلائٹ تصاویر اور بہتر ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ کے مطابق اس معاملے سے واقف افراد نے بتایا کہ روس ایران کو امریکا اور اسرائیل کی فوجی طاقت کے خلاف لڑائی میں برقرار رکھنے اور ایک ایسی جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے جو روس کو فوجی اور اقتصادی طور پر فائدہ پہنچا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید