اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر، دو افسران کے تبادلے اور تعیناتی پر موجودہ عہدہ چھوڑنے کے احکامات، ایف بی آر نےکمشنر آئی آر اپیلز فائیو اسلام آباد میں تعینات گریڈ 18 کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر آڈٹ زاہد حسین کا تبادلہ کر کےکمشنر اپیلز ٹو اسلام آباد میں تعینات کر دیاگیا ہے، جبکہ گریڈ 18کے دو افسران رضاکارانہ ریٹائرڈ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نےکمشنر آئی آر اپیلز فائیو اسلام آباد میں تعینات گریڈ 18 کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر آڈٹ زاہد حسین کا تبادلہ کر کےکمشنر اپیلز ٹو اسلام آباد میں تعینات کر دیاگیا ہے۔