• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کے اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے کے اعلی افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم جائر نصرانی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر عائشہ آغا کا اے ایچ ٹی سرکل راولپنڈی اسلام آباد زون سے تبادلہ کر کے اے ایچ ٹی لاہور زون کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ندیم ظفر کو اے ایچ ٹی سرکل راولپنڈی کا لک آفٹر چادج سونپ دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید