• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 448 پروازیں آپریٹ 64منسوخ 51میں تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )اتوار کو ملک بھر سے 448پروازیں آپریٹ کی گئیں 64منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 51میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 140اسلام آباد 122 لاہور 108ملتان 26سیالکوٹ 16پشاور 14فیصل آباد 10اور کوئٹہ سے 12پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی 13لاہور 14اسلام آباد 22 ملتان 6پشاور 5اور کوئٹہ سے 4پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 8لاہور 18اسلام آباد 17ملتان پشاور سیالکوٹ اور فیصل اباد کی 2،2پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید