• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الاٹ سرکاری رہائش گاہیں کرائے پر، اسپیشل برانچ کی رپورٹ

کراچی (اسد ابن حسن) اسپیشل برانچ نے اکتوبر میں اسلام آباد میں واقع سرکاری گھروں اور فلیٹس کو کرائے پر دینے یا دیگر غیر متعلقہ افراد رہائش پذیر ہونے کے حوالے سے ایک سروے اور فہرست تیار کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2441سے رہائش گاہوں کے معائنہ کیا گیا جس میں 1851رہائش گاہیں کرائے پر یا غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال تھیں جبکہ 590پر تالے لگے ہوئے تھے یا خالی پائے گئے۔

ملک بھر سے سے مزید