• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشگی منصوبہ بندی، بروقت اقدامات، محفوظ رمضان، عید” ویژن کامیاب

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ پیشگی منصوبہ بندی، بروقت اقدامات اور مکمل عمل درآمد کے نتیجے میں لاہور پولیس نے حکومت پنجاب کے “محفوظ رمضان ، محفوظ عید” ویژن کو کامیابی سے یقینی بنایا۔ عیدالفطر کے دوران ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، زہریلی شراب اور پتنگ بازی جیسے خطرناک رجحانات کے باوجود کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا
لاہور سے مزید