• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحد پار سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاک فوج اور اہل تشیع کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کیلئے متحرک، مفتی محمد کریم خان

لاہور(خبرنگار)وفاقی حکومت کی قومی پیغام امن کمیٹی کے رکن ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان نے کہا ہے کہ سرحد پار سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاک فوج اور اہل تشیع کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کیلئے متحرک ہیں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اہل تشیع علماء کرام سے ملاقات کو تخریبی سوچ کے حامل عناصر منفی رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں،
لاہور سے مزید