لاہور (پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کی مناسبت سے یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدرات چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی ۔تقریب میں ریکٹر یونیک گروپ پروفیسر امجد علی خان ، وائس چیئرمین یونیک گروپ عفیف اشرف صدیقی سمیت اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔