لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے لیکچرار حافظ فواد علی کو فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہونے والے "EELISA One Night to Innovate"،ایونٹ کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ شرکت کے لیے منتخب کیا گیا ہے اوراخراجات کے لیے مسابقتی بنیادوں پر 1000 یورو کی گرانٹ بھی دی گئی ہے۔یہ تقریب، جس کی میزبانی EELISA یورپی یونیورسٹی الائنس کر رہا ہے، دنیا بھر سے ممتاز اساتذہ، طلبہ اور اختراع کاروں کو ایک جگہ جمع کرتی ہے،