• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کا معصوم بچی کی کتے کے کاٹنے سے ہلاکت پر تشویش ا کا اظہار

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر شاہد ملک نے معصوم بچی کی کتے کے کاٹنے سے ہلاکت پر تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ اینیمل برتھ کنٹرول پالیسی کو منسوخ کیا جائے ۔
لاہور سے مزید