• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام مرچنٹ سیلز کانفرنس کا انعقاد

لاہور( پ ر)نیشنل بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں دوسری مرچنٹ سیلز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بینک کی اعلیٰ قیادت، عالمی پیمنٹ اسکیمز، فن ٹیک شراکت داروں اور ریٹیل و اسلامی بینکاری کے اہم شراکت داروں نے شرکت کی، ،ماہرین نےاتفاق کیا کہ شراکت داری اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز میں اضافہ ناگزیر ہے۔
لاہور سے مزید