• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں گیس اور پیٹرول کا بحران، عوام لکڑی اور کوئلہ جلانے پر مجبور

مارکیٹوں میں ملنے والی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مارکیٹوں میں ملنے والی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

بھارت میں گیس اور پیٹرول کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گیس کی قلت نے بھارت کے غریب طبقے کو دوبارہ لکڑی اور کوئلے جلانے پر مجبور کر دیا ہے۔

بڑی تعداد میں بھارتی عوام گیس سے بھی محروم ہیں، مارکیٹوں میں ملنے والی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

نااہلی اور بد انتظامی کے باعث بھارتی عوام پیٹرول کے حصول کیلئے طویل قطاروں میں لگنے پر مجبور ہیں۔

بھارتی ریاست گجرات میں پیٹرول پمپ پر رش کو قابو کرنے کے لیے پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید