• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے لئے ویسٹ انڈین کورٹنی والش لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وہ راولپنڈیز کے بولنگ کوچ ہوں گے۔ ان کا محمد رضوان اور راشد لطیف نے استقبال کیا۔ ادھر حیدرآباد کنگز مین کے کپتان مارنوس لبوشین لاہور پہنچ گئےہیں۔ تھیکشانا بھی پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید