• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، امریکا میں مہنگائی 4 فیصد سے تجاوز کرنیکی پیش گوئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے باعث امریکا میں مہنگائی 4فیصد سے تجاوز کر نیکی پیش گوئی،او ای سی ڈی کا کہنا ہےتوانائی کی بلند قیمتیں اور جنگ افراط زر بڑھائیں گی اور اقتصادی ترقی پر منفی اثر ڈالیں گی ۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ اس سال امریکہ میں افراط زر میں اضافہ کرے گی، کیونکہ ہرمز کی تنگ گزرگاہ کی بندش تیل، گیس اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھا رہی ہے۔ ادارے کے مطابق امریکہ میں افراط زر کی اوسط 4.2 فیصد ہوگی، جو گزشتہ سال کے اندازوں سے ایک فیصد زیادہ ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید