• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد رحمٰن نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) اسسٹنٹ رجسٹرار فارمیسی کونسل شعبہ فارمیسی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان محمد رحمٰن نےمقالے کا دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی مکمل کرلی ان کی تحقیق کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر ہارون خان نے کی جبکہ ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید جان بطور شریک نگران شامل رہے۔ بیرونی ممتحنین میں پروفیسر ڈاکٹر سمرین (قرطبہ یونیورسٹی پشاور) اور ڈاکٹر شاکر اللہ (ایسوسی ایٹ پروفیسر، خیبر میڈیکل یونیورسٹی) شامل تھے۔
پشاور سے مزید