• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مادھو لال حسین کا عرس، کرکٹ میچز اور دیگر تقریبات کے سلسلے میں سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس، کرکٹ میچز اور دیگر تقریبات کے سلسلے میں لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پردربار کے اطراف 2 ایس پیز، 3 ایس ڈی پی اوز، 7 ایس ایچ اوز سمیت 1500 سے زائد اہلکار سکیورٹی پر مامورکئے گئے جبکہ حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات کی گئی۔ خواتین کی چیکنگ اور تحفظ کیلئے 46 لیڈیز اہلکار وں نے بھی سکیورٹی فرائض انجام دیئے
لاہور سے مزید