• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بند روڈ چوک یتیم خانہ،آوارہ کتوں نے 75 سالہ خاتون کو بھنبھوڑ ڈالا

لاہور(کرائم رپورٹرسے)شہر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بن گئی ہے، جبکہ متعلقہ ادارے صورتحال پر قابو پانے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔بند روڈ چوک یتیم خانہ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں آوارہ کتوں کے ایک غول نے 75 سالہ خاتون آمنہ بی بی پر حملہ کر دیا۔ کتوں نے خاتون کو بری طرح نوچ ڈالا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔
لاہور سے مزید