• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غریب آباد، کنٹینر سے لدے ٹریلر اور پورٹ قاسم کے قریب کے الیکٹرک پلانٹ کے اطراف جھاڑیوں میں آگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا غریب آباد کے قریب کنٹینر سے لدے ٹریلر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، اطلاع پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اورکچھ ہی دیرمیں فائربگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا اس دوران ٹریلر کا اگلہ حصہ مکمل طور خاکستر ہوگیا ، دریں اثنا پورٹ قاسم کے قریب کے الیکٹرک کے پلانٹ کے اطراف جھاڑیوں میں لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 کے عملے نے قابو پا کر کولنگ کا عمل شروع کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید