• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلطان آباد ہجرت کالونی میں ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سلطان آباد ہجرت کالونی ہوٹل کے قریب ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی ٹکر سے 60 سالہ محمد پنجال ولد انعام بخش جاں بحق ہو گیا ،لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال ٹراما سینٹرمنتقل کی گئی، فوری طور پر متوفی کی رہائش معلوم نہ ہوسکی ، ریلوے پولیس نے ورثا کی تلاش شروع کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید