• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاکٹر سکندر حیات خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر سکندر حیات خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار، وزیراعلیٰ نے مرحوم کے بلند درجات اور مغفرت کی دعا کی ہے انہوں نے مرحوم کی خدمات کو سراہا اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

ملک بھر سے سے مزید