• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیام پاکستان کے مقاصد کو فراموش کرنا قومی زوال کا سبب بن سکتا ہے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان کے 78ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے قیام کے بنیادی مقاصد کو فراموش کرنا قومی زوال کا سبب بن سکتا ہے، لہٰذا ضروری ہے کہ قوم متحد ہو کرجے یو پی کے منشور پر عمل کرتے ہوئے ملک میں مقام مصطفےٰ ﷺ کے تحفظ اور نظام مصطفےٰ ﷺ کے نفاذکی جدوجہد کے ذریعہ ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے۔

ملک بھر سے سے مزید