ملتان (سٹاف رپورٹر) اندرون شہر کے سابق جنرل کونسلر غلام حیدر رزاقی کی اہلیہ اور سہیل حیدر (BZU) کی والدہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں ان کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج بروز سوموار بعد نماز فجر مسجد پھول ہٹ اندرون چوک بازار میں ہوگی اور اختتامی دعا 9:30 ادا کی جائے گی۔