ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر پارکس کے گرد تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز،قلعہ کہنہ قاسم باغ پر آپریشن میں متعدد سامان قبضے میں لے لیا گیا،ڈپٹی مارکیٹنگ محمد سلیم کی نگرانی مارکیٹنگ برانچ انفورسمنٹ ٹیم نے آپریشن کیا،ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ پارکس کے گرد غیر قانونی سرگرمیوں و تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا۔