• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش پلیئر نور زمان کی عالمی رینکنگ بہتر

کراچی (جنگ نیوز) عالمی اسکواش رینکنگ میں پاکستان کے نور زمان کی ترقی ہوگئی، وہ 28ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ لندن میں اوپٹیسیا چیمپئن شپ کوارٹر فائنل کھیل کر نور زمان کی رینکنگ تین درجہ بہتر ہوگئی۔ اس سے قبل نور زمان نے 2 مارچ 2026 کو 29ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

اسپورٹس سے مزید