• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلطان جوہر ہاکی، پاکستان کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سلطا ن جو ہرہاکی ٹور نامنٹ میں ملائیشیا نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو3-2سے ہرادیا، پاکستان کے دونوں گول عدیل نے اسکور کئے ۔ پاکستان نے ابتدائی دو میچوں میں فتح حاصل کی تھی۔ ایک اور میچ میں جاپان نے چین کو زیر کیا۔