کراچی (اسٹاف رپورٹر) نصیر بندہ ہاکی ا سٹیڈیم اسلام آباد میں ہاکی ٹیسٹ میچز سیریز کے دوسرے میچ میں چین کی گوانگ ڈونگ ہاکی ٹیم نے پاک آرمی کو شوٹ آؤٹ پر 2-4 سے شکست دیدی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 1-1 سے برابر تھا ۔