• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انڈر 17 نے ون ڈے سیریز جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان انڈر 17 نے سری لنکا کو 93 رنز سے شکست د ے کر پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ملتان میں ہوم ٹیم نے 9 وکٹوں پر 273 رنز بنائے۔کپتان اذان احمد نے 82 ، محمد یوسف نے 60 اور داؤد توقیر نے 44 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 180 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔