گیبرہا (جنگ نیوز) جنوبی افریقا دوسرے ٹیسٹ میں بھی مشکلات میں ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے روز 97 رنز پر 5 وکٹیں گنوا دیں۔ اسکاٹ بولینڈ نے 31 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ کپتان ٹیمبا باووما 41 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔ بارش کے باعث 30.4 اوورز کا کھیل ہوسکا۔