• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھ ایشین گیمز، ایتھلیٹکس مقابلوں کیلئے کمیٹی قائم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان میں آئندہ سال منعقد ہونے والی 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں کی تیاریوں اور شاندار انعقاد کیلئے سترہ رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی ۔ بریگیڈیئر ظفر محمود عباسی کو چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔