• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے: علیمہ خان

علیمہ خان—فائل فوٹو
علیمہ خان—فائل فوٹو

بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی آنکھ میں مسئلہ ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹرز سے کرایا جائے۔

علیمہ خان نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق جھوٹ بولا جا رہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیا مسئلہ ہے جو بانیٔ پی ٹی آئی کی رپورٹس سامنے نہیں لائی جا رہیں۔

قومی خبریں سے مزید