• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)  انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر نے ایس پی انوسٹی گیشن جعفر آباد سردار محمد ہاشم کو اپر ڈیرہ بگٹی کا پہلا ایس پی جبکہ ایس پی زیارت ایاز خان کو ایس پی پنجگورٗ ایس ایس پی سیکورٹی ڈویژن سید طلال احمد شاہ کو ایس پی زیارت تعینات کر دیا جبکہ ایس پی پنجگور دوست محمد بگٹی کو سی پی او رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید