• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالمالک نے صوبائی مجلسِ عمومی کا اجلاس 2 اپریل بروز جمعرات صبح 10 بجے جناح ٹاؤن پنج فٹی کوئٹہ میں طلب کیا ہے اجلاس میں رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی موجودہ حالات کے حوالے سے خصوصی خطاب کریں گے صوبائی مجلس عمومی کے ارکان کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی تاکید کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید