کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما بلوچستان اسمبلی میں پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے مکران یونیورسٹی پنجگور کا دورہ کیاوائس چانسلر نے ادارے کو درپیش مسائل سے آگاہ کیامیر رحمت صالح بلوچ نے یونیورسٹی کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان اور 2 لاکھ روپے مالیت کی کتب فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔