کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق مجلس قائمہ برائے محکمہ سماجی بہبود کی نشست منگل 7 اپریل کو دن 12 بجے مجلس قائمہ برائے محکمہ محنت و افرادی قوت کی نشست بدھ 8 اپریل کو دن 12 بجے اور مجلس قائمہ برائے محکمہ زراعت کی نشست جمعرات 9 اپریل کو دن 12 بجے منعقد ہوگی۔