• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹر عبادت میں پوپ لیو کی دنیا سے جنگ پر بے حسی سے بچنے کی اپیل

کراچی (نیوز ڈیسک) ایسٹر عبادت میں پوپ لیو کی دنیا سے جنگ پر بے حسی سے بچنے کی اپیل، ویٹیکن سٹی میں مرکزی عبادت، امن اور اتحاد پر زور، جنگ، ناانصافی اور خوف انسانیت کیلئے خطرہ قرار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابو ویٹیکن سٹی میں ایسٹر کی مرکزی عبادت کے موقع پر کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہار دہم نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ جاری عالمی تنازعات کے باعث انسانیت جنگ کی ہولناکیوں کی عادی نہ بن جائے بلکہ امن کیلئے عملی اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ خوف، بداعتمادی اور ناانصافی نے انسانوں اور قوموں کے درمیان تعلقات کو کمزور کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید