• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ایک اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ تل ابیب سے میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے۔ 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 2025 میں 22 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 78 فیصد اگلے محاذ پر لڑنے والے فوجی تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید